عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنِي أَبِي حَفْصُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ الْحَجَّاجِ الْبَاهِلِيِّ، عَنْ عِسْلٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، نَحْوَ هَذِهِ الْقِصَّةِ لَمْ يَذْكُرِ الإِزَارَ وَالْخَاتَمَ فَقَالَ " مَا تَحْفَظُ مِنَ الْقُرْآنِ " . قَالَ سُورَةَ الْبَقَرَةِ أَوِ الَّتِي تَلِيهَا . قَالَ " فَقُمْ فَعَلِّمْهَا عِشْرِينَ آيَةً وَهِيَ امْرَأَتُكَ " .
انگریزی ترجمہ
A similar story is narrated from Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him), without mention of the lower garment or the ring. He (blessings and peace of Allah be upon him) said: How much of the Quran do you know by heart? He submitted: Surah al-Baqarah or the one that follows it. He said: Stand up and teach her twenty verses, and she is your wife.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی طرح کا واقعہ مروی ہے، اس میں تہبند اور انگوٹھی کا ذکر نہیں ہے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تمہیں قرآن مجید کا کتنا حصہ یاد ہے؟ اس نے عرض کیا: سورۃ البقرہ یا اس کے بعد والی سورت۔ ارشاد فرمایا: کھڑے ہو جاؤ اور اسے بیس آیتیں سکھاؤ اور وہ تمہاری بیوی ہے۔
