عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ رَبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم حَرَّمَ مُتْعَةَ النِّسَاءِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Rabi' ibn Sabrah narrates from his father that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared mut'ah (temporary marriage) with women to be unlawful.
اردو ترجمہ
حضرت ربیع بن سبرہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے عورتوں کے متعہ (عارضی نکاح) کو حرام قرار دیا۔
