عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، بِهَذَا الْخَبَرِ قَالَ فَسَكَتَ عَلِيٌّ عَنْ ذَلِكَ النِّكَاحِ
انگریزی ترجمہ
Regarding the same report (through another chain), it is narrated that Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) withdrew from that proposed marriage in silence (i.e., he abandoned the intention).
اردو ترجمہ
اسی خبر کے بارے میں (دوسری سند سے) مروی ہے کہ حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے اس نکاح (کے ارادے) سے سکوت اختیار فرمایا (یعنی ارادہ ترک فرما دیا)۔
