عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ، أَتَمَّ الصَّلاَةَ بِمِنًى مِنْ أَجْلِ الأَعْرَابِ لأَنَّهُمْ كَثُرُوا عَامَئِذٍ فَصَلَّى بِالنَّاسِ أَرْبَعًا لِيُعْلِمَهُمْ أَنَّ الصَّلاَةَ أَرْبَعٌ .
انگریزی ترجمہ
Al-Zuhri narrates that Hadrat Uthman ibn Affan (may Allah be well pleased with him) offered complete prayer at Mina because the bedouins had come in very large numbers that year. He led the people in four rak'ahs in order to teach them that the (full) prayer consists of four rak'ahs (and not two, which is the shortened form).
اردو ترجمہ
زہری سے روایت ہے کہ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے منیٰ میں نماز اس وجہ سے پوری ادا فرمائی کہ اس سال بادیہ نشین (دیہاتی) لوگ بہت زیادہ تعداد میں آئے تھے، تو انہوں نے لوگوں کو چار رکعتیں پڑھائیں تاکہ ان لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ (اصل) نماز چار رکعت ہے (نہ کہ دو، جو قصر کی صورت میں ہوتی ہے)۔
