عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ أَفَاضَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَعَلَيْهِ السَّكِينَةُ وَأَمَرَهُمْ أَنْ يَرْمُوا بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ وَأَوْضَعَ فِي وَادِي مُحَسِّرٍ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrates: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) departed from al-Muzdalifah with tranquillity and composure, and commanded the people to throw small pebbles (the size that can be held between two fingertips), and he hastened his mount through the Valley of Muhassir.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرکارِ دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مزدلفہ سے اطمینان و سکون کے ساتھ تشریف لائے اور لوگوں کو حکم فرمایا کہ (رمی کے لیے) ایسی چھوٹی چھوٹی کنکریاں استعمال کریں جو دونوں انگلیوں کے سروں کے درمیان آ سکیں، اور وادیِ محسر میں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی سواری کو تیز فرمایا۔
