عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، قَالَ قَالَ الصُّبَىُّ بْنُ مَعْبَدٍ أَهْلَلْتُ بِهِمَا مَعًا . فَقَالَ عُمَرُ هُدِيتَ لِسُنَّةِ نَبِيِّكَ صلى الله عليه وسلم .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Wa'il narrated that Hadrat al-Subayy ibn Ma'bad said: I commenced talbiyah for both of them (Hajj and Umrah) together. Thereupon Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) said: You have been guided to the Sunnah of your Prophet (blessings and peace of Allah be upon him).
اردو ترجمہ
حضرت ابووائل سے روایت ہے کہ حضرت صبی بن معبد نے فرمایا: میں نے (حج و عمرہ) دونوں کا ایک ساتھ احرام باندھا تو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: تمہیں اپنے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کی توفیق ملی ہے۔
