عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي لَيْلَى الْكِنْدِيِّ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ، قَالَ أَتَانَا مُصَدِّقُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَأَخَذْتُ بِيَدِهِ وَقَرَأْتُ فِي عَهْدِهِ " لاَ يُجْمَعُ بَيْنَ مُفْتَرِقٍ وَلاَ يُفَرَّقُ بَيْنَ مُجْتَمِعٍ خَشْيَةَ الصَّدَقَةِ " . وَلَمْ يَذْكُرْ " رَاضِعَ لَبَنٍ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Suwayd ibn Ghaflah (may Allah be well pleased with him) narrates: 'The zakat collector of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) came to us. I took hold of his hand and read in his document: What is separate shall not be combined nor what is combined separated, to avoid zakat.' There is no mention of milking animals in this narration.
اردو ترجمہ
حضرت سوید بن غفلہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہمارے پاس نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا مصدق آیا — میں نے اس کا ہاتھ پکڑا اور اس کی کتاب میں پڑھا: زکوٰۃ کے ڈر سے الگ الگ کو جمع نہ کیا جائے اور جمع کو الگ نہ کیا جائے — اس روایت میں دودھ والے جانور کا ذکر نہیں۔
