عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " يَعْقِدُ الشَّيْطَانُ عَلَى قَافِيَةِ رَأْسِ أَحَدِكُمْ إِذَا هُوَ نَامَ ثَلاَثَ عُقَدٍ يَضْرِبُ مَكَانَ كُلِّ عُقْدَةٍ عَلَيْكَ لَيْلٌ طَوِيلٌ فَارْقُدْ فَإِنِ اسْتَيْقَظَ فَذَكَرَ اللَّهَ انْحَلَّتْ عُقْدَةٌ فَإِنْ تَوَضَّأَ انْحَلَّتْ عُقْدَةٌ فَإِنْ صَلَّى انْحَلَّتْ عُقْدَةٌ فَأَصْبَحَ نَشِيطًا طَيِّبَ النَّفْسِ وَإِلاَّ أَصْبَحَ خَبِيثَ النَّفْسِ كَسْلاَنَ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Satan ties three knots at the back of the head of each one of you when he sleeps, striking at each knot saying: "You have a long night ahead, so sleep." If he wakes up and remembers Allah, one knot is undone. If he performs wudu, another knot is undone. If he prays, another knot is undone. So he wakes up energetic and in good spirits. Otherwise, he wakes up in bad spirits and lazy.'
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شیطان تم میں سے ہر ایک کے سر کی گدّی پر جب وہ سوتا ہے تین گرہیں لگاتا ہے — ہر گره لگاتے وقت کہتا ہے: ابھی لمبی رات باقی ہے سوتے رہو — اگر وہ بیدار ہو کر اللہ کا ذکر کرے تو ایک گرہ کھل جاتی ہے — اگر وضو کرے تو دوسری گرہ کھل جاتی ہے — اگر نماز پڑھے تو تیسری گرہ کھل جاتی ہے — تو وہ صبح چست اور خوش دل اٹھتا ہے — ورنہ بدمزاج اور سست اٹھتا ہے۔
