عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ كَيْسَانَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَرَأَ فِي رَكْعَتَىِ الْفَجْرِ { قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ } وَ { قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ } .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) recited 'Qul ya ayyuhal-kafirun' (Surah al-Kafirun) and 'Qul Huwa Allahu Ahad' (Surah al-Ikhlas) in the two (sunnah) rak'ahs of Fajr.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فجر کی دو (سنّت) رکعتوں میں قُلْ یَا اَیُّھَا الْکَافِرُوْنَ (سورۃ الکافرون) اور قُلْ ھُوَ اللہُ اَحَدٌ (سورۃ الاخلاص) پڑھی۔
