Arabic (Original)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمَّارٍ الْمَوْصِلِيُّ، ثنازَيْدُ بْنُ أَبِي الزَّرْقَاءِ، قَالَ: سُئِلَسُفْيَانُعَنْ رَجُلٍ ابْتَاعَ مَتَاعًا، فَأَفْلَسَ وَهُوَ بِعَيْنِهِ فَلَمْ يَنْقُدْهُ، أَوْ نَقَدَ طَائِفَةً مِنَ الثَّمَنِ، هَلْ يَأْخُذُ مَتَاعَهُ؟ فَحَدَّثَ , عَنْيَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْأَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، عَنْعُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْأَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنِ ابْتَاعَ سِلْعَةً ثُمَّ أَفْلَسَ صَاحِبُهَا فَوَجَدَهَا، فَهُوَ أَحَقُّ بِهَا دُونَ الْغُرَمَاءِ".
English Translation
Sufyan was asked about a man who bought goods and then the buyer became bankrupt while the goods were still in their original form and he had not paid for them, or had paid part of the price - can the seller take back his goods? So he narrated from Yahya ibn Sa'id, from Abu Bakr ibn Muhammad ibn Amr ibn Hazm, from Umar ibn Abd al-Aziz, from Abu Bakr ibn Abd al-Rahman ibn al-Harith ibn Hisham, from Abu Hurayrah, from the Prophet (peace be upon him) who said: "Whoever bought merchandise and then its owner became bankrupt and he finds it, then he has more right to it than the other creditors."
Urdu Translation
ہمیں حدیث بیان کی محمد بن عبداللہ بن عمار موصلی نے، انہوں نے کہا، ہمیں حدیث بیان کی زید بن ابو زرقاء نے، انہوں نے کہا: سفیان رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا، ایک آدمی نے سامان خریدا اور مفلس ہو گیا اور وہ اس کے پاس بعینہ ہے اس نے اس کی قیمت ادا نہیں کی جبکہ کچھ لوگوں نے قیمت ادا کر دی کیا اس کا مال قرض خواہ لے لے گا؟ تو انہوں نے حدیث بیان کی یحیٰی بن سعید سے، انہوں نے ابو بکر بن محمد بن عمرو بن حزم سے، انہوں نے عمر بن عبد العزیز سے، انہوں نے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کیا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ارشاد فرمایا:”جس نے سامان خریدا، پھر مفلس ہو گیا، اور قرض خواہ نے اپنے مال کو مفلس کے پاس موجود پایا تو وہ اس کا دوسروں سے زیادہ حق دار ہے۔“[مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن أبي بكر بن عبدالرحمن/حدیث: 45]
