Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو الطَّاهِرِ، ثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ.
English Translation
Abu al-Tahir narrated to us, Ibn Wahb narrated to us, Malik informed me, from Yahya, from Abu Bakr ibn Muhammad, from Umar ibn Abd al-Aziz, from Abu Bakr ibn Abd al-Rahman, from Abu Hurayrah, from the Prophet (peace be upon him), a similar narration.
Urdu Translation
ہمیں حدیث بیان کی ابو طاہر نے، انہوں نے کہا، ہمیں حدیث بیان کی ابن وہب نے، انہوں نے کہا، مجھے خبر دی مالک نے یحیٰی سے، انہوں نے ابو بکر بن محمد سے، انہوں نے عمر بن عبد العزیز سے، انہوں نے ابو بکر بن عبد الرحمن سے، انہوں نے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے گزشتہ حدیث کی مثل روایت کیا۔[مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن أبي بكر بن عبدالرحمن/حدیث: 43]
