Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ امْرَأَةً جَاءَتْ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم، فَقَالَتْ لَهُ: إِنَّ لِي إِلَيْكَ حَاجَةً، فَقَالَ: اجْلِسِي فِي أَيِّ طَرِيقِ الْمَدِينَةِ شِئْتِ، أَجْلِسْ إِلَيْكِ.
English Translation
Hadrat Anas ibn Malik said (may Allah be well pleased with him):"A woman came to the Noble Prophet (Allah bless him and give him peace) and said to him: 'I am in need of you,' so he said: 'Sit in whichever road of the city you wish, and I shall sit with you!'"
Urdu Translation
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک عورت نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئی اور عرض کیا: مجھے آپ سے ایک ضرورت ہے۔ ارشاد فرمایا: مدینے کی جس گلی میں چاہو بیٹھ جاؤ، میں وہاں تمہارے پاس آ کر بیٹھوں گا۔
