Arabic (Original)
نَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ حَمْزَةَ الْعُمَرِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ كَعْبٍ الْقُرَظِيَّ، قَالَ:" قِيلَ لِمُوسَى عَلَيْهِ السَّلامُ: مَاذَا شَبَّهْتَ كَلامَ رَبِّكَ عَزَّ وَجَلَّ مِمَّا خَلَقَ؟. قَالَ: الرَّعْدُ. قَالَ عُمَرُ: قَالَ رَجُلٌ: قَالَ مُحَمَّدٌ: الرَّعْدُ السَّاكِنُ".
English Translation
Muhammad ibn Ka'b al-Qurazi (may Allah have mercy on him) said: 'Musa (peace be upon him) was asked: To what in creation did you liken the speech of your Lord the Exalted? He said: Thunder. Umar said: A man said: Muhammad ibn Ka'b said: Calm, gentle thunder.'
Urdu Translation
محمد بن کعب قرظی رحمہ اللہ نے کہا: سیدنا موسیٰ علیہ السلام سے پوچھا گیا کہ اللہ عزوجل کے کلام کو تم نے مخلوقات میں سے کس چیز کے مشابہ پایا؟ تو فرمایا: گرج کو۔ عمر بن حمزہ العمری نے کہا: ایک شخص نے کہا: محمد بن کعب قرظی رحمہ اللہ نے فرمایا: ساکت گرج کو۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 961]
