Arabic (Original)
نَاخَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، عَنْحُمَيْدٍ الأَعْرَجِ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنِابْنِ مَسْعُودٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" يَوْمَ كَلَّمَ اللَّهُ مُوسَى عَلَيْهِ السَّلامُ كَانَ عَلَيْهِ جُبَّةٌ صُوفٍ، وَكِسَاءٌ صُوفٍ، وَسَرَاوِيلُ صُوفٍ، وَكُمَّةُ صُوفٍ، وَنَعْلانِ مِنْ جَلْدِ حِمَارٍ غَيْرِ ذَكِيٍّ".
English Translation
Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: 'On the day Allah spoke to Musa (peace be upon him), he was wearing a woolen cloak, a woolen shawl, woolen trousers, a woolen cap, and two sandals made from the skin of an unslaughtered donkey.'
Urdu Translation
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جس دن اللہ عزوجل نے سیدنا موسیٰ علیہ السلام سے کلام فرمایا، ان پر اون کا جبہ، اون کی چادر، اون کی شلوار، اون کی ٹوپی تھی اور ان کے پاؤں میں گدھے کی غیر ذبیحہ کھال کی جوتیاں تھیں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 960]
