Arabic (Original)
نا هُشَيْمٌ , قَالَ: نا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ , فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: أَوْ آخَرَانِ مِنْ غَيْرِكُمْ سورة المائدة آية 106، أَيْ:" مِنْ غَيْرِ أَهْلِ مِلَّتِكُمْ",
English Translation
Sa'id ibn al-Musayyab (may Allah have mercy on him) said regarding 'or two others from outside yourselves' (5:106): "Meaning from other than the people of your religion."
Urdu Translation
سعید بن المسیب رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان﴿أَوْ آخَرَانِ مِنْ غَيْرِكُمْ﴾کے بارے میں فرمایا: یعنی تمہارے مذہب کے علاوہ کسی اور مذہب والوں میں سے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 852]
