Arabic (Original)
نا نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ , قَالَ: قَالَتْأُمُّ سَلَمَةَ:" يَغْزُو الرِّجَالُ وَلا نَغْزُو، وَإِنَّمَا لَنَا نِصْفُ الْمِيرَاثِ، فَنَزَلَتْ: وَلا تَتَمَنَّوْا مَا فَضَّلَ اللَّهُ بِهِ بَعْضَكُمْ عَلَى بَعْضٍ سورة النساء آية 32 إِلَى آخِرِ الآيَةِ، وَنَزَلَتْ: إِنَّ الْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاتِ وَالْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ سورة الأحزاب آية 35 إِلَى آخِرِ الآيَةِ".
English Translation
Umm Salamah (may Allah be pleased with her) said: 'Men go on military campaigns and we do not, and we receive only half of the inheritance.' So Allah revealed: 'And do not wish for that by which Allah has made some of you exceed others' (al-Nisa: 32), and also: 'Indeed, the Muslim men and Muslim women, the believing men and believing women...' (al-Ahzab: 35).
Urdu Translation
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا:”مرد جہاد کرتے ہیں اور ہم جہاد نہیں کرتیں، اور ہمیں وراثت میں بھی آدھا حصہ ملتا ہے۔“اس پر اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی:﴿وَلَا تَتَمَنَّوْا مَا فَضَّلَ اللَّهُ بِهِ بَعْضَكُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ﴾(اور اس چیز کی تمنا نہ کرو جس میں اللہ نے تم میں سے بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے)۔ نیز یہ آیت بھی نازل ہوئی:﴿إِنَّ الْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاتِ وَالْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ﴾(یقیناً مسلمان مرد اور مسلمان عورتیں، اور مومن مرد اور مومن عورتیں...)[سورہ الاحزاب: 35]۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 624]
