Arabic (Original)
نَا نَاحَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: نَاعَاصِمُ ابْنُ بَهْدَلَةَ، عَنْأَبِي الضُّحَى، عَنْمَسْرُوقٍ، قَالَ: سَمِعْتُعَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ, يَقُولُ:" مَا مِنْ سَمَاءٍ، وَلا أَرْضٍ، وَلا سَهْلٍ، وَلا جَبَلٍ، أَعْظَمُ مِنْ آيَةِ الْكُرْسِيِّ", قَالَ شُتَيْرٌ: وَأَنَا قَدْ سَمِعْتُهُ.
English Translation
Masruq (may Allah have mercy on him) narrated: I heard Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) say: There is no heaven, no earth, no plain, and no mountain greater than Ayat al-Kursi. Shutayr said: And I also heard him say this.
Urdu Translation
مسروق رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا:”نہ کوئی آسمان، نہ کوئی زمین، نہ کوئی میدان، اور نہ کوئی پہاڑ آیت الکرسی سے عظیم تر ہے۔“شُتَیر نے کہا:”اور میں نے بھی اسے سنا ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 427]
