Arabic (Original)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاهُشَيْمٌ، عَنْأَبِي قِلابَةَ، قَالَ: قَالَكَعْبُ بْنُ عُجْرَةَ:" قَمِلْتُ حَتَّى ظَنَنْتُ أَنَّ مَا بَيْنَ طَرَفِ كُلِّ شَعْرَةٍ مِنْ رَأْسِي قَمْلَةٌ وَصِيبَانٌ، وَكُنْتُ حَسَنَ الشَّعْرِ، فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" تَصَدَّقْ ثَلاثَةَ آصُعٍ عَلَى سِتَّةِ مَسَاكِينَ".
English Translation
Ibn 'Abbas (may Allah be pleased with them both) said: "The Prophet (peace be upon him) used to recite Surah al-Sajdah and Surah al-Mulk every night before sleeping."
Urdu Translation
سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میرے سر میں جوئیں ہو گئیں حتیٰ کہ میں نے گمان کیا کہ میرے سر کے ہر بال کے درمیان جوئیں اور ان کے انڈے ہیں، اور میرا سر بالوں سے اچھا تھا، تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے مجھ سے فرمایا: تین صاع چھ مسکینوں پر صدقہ کرو۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 293]
