Arabic (Original)
ناابْنُ عَيَّاشٍ، عَنْسَوَادَةَ بْنِ زِيَادٍ، قَالَ: كَتَبَعُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِإِلَى عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ: أَمَّا بَعْدُ، فَإِنَّ سُهْمَانَ الْخَيْلِ فَرِيضَةٌ مِمَّافَرَضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،" سَهْمَيْنِ لِلْفَرَسٍ، وَسَهْمًا لِلرِّجَالِ"، وَلَعَمْرِي لَقَدْ كَانَ حَدِيثًا مَا أَشْعُرُ أَنَّ أَحَدًا مِنَ الْمُسْلِمِينَ هَمَّ بِانْتِقَاصِ ذَلِكَ، فَمَنْ هَمَّ بِانْتِقَاصِ ذَلِكَ فَعَاقِبْهُ، وَالسَّلامُ عَلَيْكَ.
English Translation
Sufyan (may Allah have mercy on him) narrated the Prophet's ruling on shares for horses used in battle.
Urdu Translation
سوادہ بن زیاد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے عبدالحمید بن عبدالرحمن کو لکھا:”بیشک گھوڑے کا دو حصہ اور پیدل کا ایک حصہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی مقرر کردہ فرض تقسیم میں سے ہے، اور میری عمر کی قسم، یہ ایسا مسئلہ ہے جس میں مجھے علم نہیں کہ کسی مسلمان نے اس میں کمی کا ارادہ کیا ہو، پس جو ایسا ارادہ کرے اس کو سزا دو، والسلام علیک۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3938]
