Arabic (Original)
ناعَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِيعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْنَافِعٍ، عَنِابْنِ عُمَرَ، قَالَ: لا أَعْلَمُ إِلا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ" فَرَضَ لِلْفَرَسِ سَهْمَيْنِ، وَلِلرَّاجِلِ سَهْمًا". قَالَ عَبْدُ الْعَزِيزِ: لا أَدْرِي أَنَا شَكَكْتُ أَوْ عُبَيْدُ اللَّهِ.
English Translation
Ibrahim (may Allah have mercy on him) narrated that the horseman receives two shares.
Urdu Translation
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: مجھے معلوم نہیں، مگر نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے، کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے گھوڑے کے لیے دو حصے اور پیدل چلنے والے کے لیے ایک حصہ مقرر فرمایا تھا، عبدالعزیز کہتے ہیں: مجھے نہیں معلوم شک مجھ سے ہوا یا عبیداللہ سے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3937]
