Arabic (Original)
ناشَرِيكٌ، عَنْعَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ، عَنْعِكْرِمَةَ، أَنَّ يَهُودِيًّا قَالَ يَوْمَ خَيْبَرَ: هَلْ مُبَارِزٌ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ابْرُزْ لَهُ يَا زُبَيْرُ"، فَقَالَتْ صَفِيَّةُ: وَاحِدِي يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ:" نَعَمْ"، فَبَرَزَ لَهُ فَقَتَلَهُ، فَأَعْطَاهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَلَبَهُ.
English Translation
On the day of Khaybar, a Jew called for single combat. The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Go out against him, O Zubayr." Safiyyah (may Allah be pleased with her) said: "O Messenger of Allah, he is my only son!" The Prophet said: "Yes." So al-Zubayr went out, killed the man, and the Prophet granted him his spoils.
Urdu Translation
سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ کے بارے میں روایت ہے کہ خیبر کے دن ایک یہودی نے مبارزت کا مطالبہ کیا، تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اے زبیر! اس کے مقابلے کے لیے نکل۔“سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا:”اے اللہ کے رسول! یہ میرا اکیلا بیٹا ہے۔“آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ہاں۔“تو سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ اس کے مقابلے میں نکلے اور اسے قتل کیا، پھر رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے اس کا مال بطور انعام سیدنا زبیر کو دے دیا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3871]
