Arabic (Original)
نا نا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ شِبْرِ بْنِ عَلْقَمَةَ، قَالَ: بَارَزْتُ رَجُلا يَوْمَ الْقَادِسِيَّةِ فَقَتَلْتُهُ، وَأَخَذْتُ سَلَبَهُ، فَأَتَيْتُ بِهِسَعْدًا، فَخَطَبَ سَعْدٌ أَصْحَابَهُ، ثُمَّ قَالَ:" إِنَّهَذَا سَلَبُ شِبْرٍ لَهُوَ خَيْرٌ مِنَ اثْنَيْ عَشَرَ أَلْفًا، وَإِنَّا قَدْ نَفَّلْنَاهُ إِيَّاهُ".
English Translation
Shibr ibn 'Alqamah (may Allah have mercy on him) said: "I fought a man in single combat on the day of al-Qadisiyyah, killed him, and took his spoils. I brought them to Sa'd (ibn Abi Waqqas), who announced to the people: 'The spoils of Shibr are worth more than twelve thousand, and we have granted them to him as a reward.'"
Urdu Translation
شبر بن علقمہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے قادسیہ کے دن ایک شخص سے مقابلہ کیا، پھر اسے قتل کر کے اس کا مالِ غنیمت لے لیا، پھر میں اسے سعد رضی اللہ عنہ کے پاس لایا، تو سعد نے اپنے ساتھیوں کو خطبہ دیا، پھر کہا:”یہ شبر کی غنیمت ہے جو بارہ ہزار سے بھی بہتر ہے، اور ہم نے یہ مال بطور انعام اسے دے دیا۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3869]
