Arabic (Original)
نامَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، قَالَ: أناعِمْرَانُ بْنُ أَبِي حُدَيْرٍ، عَنْأَبِي مِجْلَز، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَإِذَا حَضَرَ الْقِتَالُ يَقُولُ:" اللَّهُمَّ أَنْتَ عَضُدِي وَنَصِيرِي، بِكَ أَحُولُ، بِكَ أُصُولُ، وَبِكَ أُقَاتِلُ".
English Translation
When the Prophet (peace be upon him) faced battle, he would supplicate: "O Allah, You are my support and my helper. By You I maneuver, by You I attack, and by You I fight."
Urdu Translation
نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمجب قتال کے وقت کھڑے ہوتے تو یہ دعا کرتے:”اے اللہ! تو میرا بازو ہے، میرا مددگار ہے، تیری مدد سے میں لڑتا ہوں، تیری مدد سے میں حملہ کرتا ہوں۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3699]
