Narrated byIkrimah
Arabic (Original)
نا هُشَيْمٌ، أنا خَالِدٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّأَبَا بَكْرٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَضَى بِهِ لأُمِّهِ، وَقَالَ:" رِيحُهَا، وَشَمُّهَا، وَلُطْفُهَا خَيْرٌ لَهُ مِنْكَ".
English Translation
Ikrimah reported: Abu Bakr ruled in favor of the mother regarding custody and said to the father: "Her scent, her kisses, and her tenderness are better for him than you."
Urdu Translation
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ نے بچے کا فیصلہ اس کی ماں کے حق میں دیا اور فرمایا:”اس کی خوشبو، اس کا اسے چومنا، اور اس کی نرمی و محبت تیرے مقابلے میں (یعنی باپ کے مقابلے میں) بچے کے حق میں بہتر ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3449]
