Arabic (Original)
نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" إِذَا لَمْ يَصِلْ إِلَيْهَا أُجِّلَ أَجَلا سَنَةً، وَرُفِعَ إِلَى السُّلْطَانِ، فَإِنْ وَصَلَ إِلَيْهَا، وَإِلا فُرِّقَ بَيْنَهُمَا، وَلَهَا الصَّدَاقُ كَامِلا، وَعَلَيْهَا الْعِدَّةُ".
English Translation
Ibrahim al-Nakha'i said: "If a man cannot consummate his marriage, the matter is brought before the authority and he is given a respite of one year. If he still cannot, they are separated, and the woman is entitled to the full dowry and must observe the waiting period."
Urdu Translation
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ فرماتے تھے:”اگر مرد اپنی بیوی سے ہمبستر نہ ہو سکے تو اسے حکمران کے سامنے پیش کر کے ایک سال کی مہلت دی جائے، پھر بھی نہ ہو سکے تو جدائی کر دی جائے اور عورت کا حق مہر پورا ملے اور عدت بھی گزارے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3194]
