Arabic (Original)
نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ،" أَنَّهُأَجَّلَ رَجُلا لَمْ يَصِلْ إِلَى أَهْلِهِ عَشَرَةَ أَشْهُرٍ".
English Translation
Al-Harith ibn 'Abdullah ibn Abi Rabi'ah gave a man who could not consummate his marriage a respite of ten months.
Urdu Translation
حضرت حارث بن عبداللہ بن ابی ربیعہ رحمہ اللہ کے بارے میں آتا ہے کہ انہوں نے ایک مرد کو جو اپنی بیوی سے ہمبستر نہ ہو سکا تھا، دس مہینے کی مہلت دی۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3193]
