Arabic (Original)
وعن عبد الله بن عمرو بن العاص رضي الله عنهماعن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "يقال لصاحب القرآن: اقرأ وارتقِ ورتل كما كنت ترتل في الدنيا، فإن منزلتك عند آخر آية تقرؤها". ((رواه أبو داود والترمذي وقال: حديث حسن صحيح)).
English Translation
'Abdullah bin 'Amr bin Al-'As (may Allah be well pleased with them) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The one who was devoted to the Qur'an will be told on the Day of Resurrection: 'Recite and ascend (in ranks) as you used to recite when you were in the world. Your rank will be at the last Ayah you recite."'.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'صاحبِ قرآن سے کہا جائے گا: پڑھو اور چڑھتے جاؤ اور اسی طرح ٹھہر ٹھہر کر پڑھو جیسے دنیا میں پڑھتے تھے، بے شک تمہارا مقام آخری آیت کے پاس ہوگا جو تم پڑھو گے۔'
