Arabic (Original)
وعن القاسم بن محمد قال: قالت عائشة رضي الله عنها: وا رأساه فقال النبي صلى الله عليه وسلم الله عليه وسلمى الله عليه وسلم الله عليه وسلم : "بل أنا وا رأساه" وذكر الحديث" ((رواه البخاري)).
English Translation
Hadrat Al-Qasim bin Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) reported Hadrat 'Aishah (may Allah be well pleased with her) said:"Oh, my head." (It was hurting due to pain.) Thereupon the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Rather it is I who says: 'Oh, my headache."' (Then Al-Qasim narrated the complete narration)..
Urdu Translation
حضرت قاسم بن محمد سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: حضرت حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا: ہائے میرا سر! (درد کی شکایت کی)۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بلکہ میرا سر! (یعنی مجھے زیادہ تکلیف ہے)۔ پھر آپ نے ارشاد فرمایا: تجھے کیا نقصان ہے اگر تو مجھ سے پہلے فوت ہو جائے؟ میں تجھے غسل دوں، کفن پہناؤں، تیری نمازِ جنازہ پڑھوں اور تجھے دفن کروں۔ (ابن ماجہ)
