Arabic (Original)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم : أن رجلاً زار أخا له في قرية أخرى، فأرصد الله تعالى على مدرجته ملكًا، فلما أتى عليه قال: أين تريد؟ قال: أريد أخًا لي في هذه القرية. قال: هل لك عليه من نعمة تربها عليه؟ قال: لا غير أني أحببت في الله تعالى، قال: فإنى رسول الله إليك بأن الله قد أحبك كما أحببته فيه" ((رواه مسلم)).
English Translation
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "A man set out to visit a brother (in Faith) in another town and Allah sent an angel on his way. When the man met the angel, the latter asked him, "Where do you intend to go?" He said, "I intend to visit my brother in this town." The angel said, "Have you done any favour to him?" He said, "No, I have no desire except to visit him because I love him for the sake of Allah, the Exalted, and Glorious." Thereupon the angel said, "I am a messenger to you from Allah (to inform you) that Allah loves you as you love him (for His sake)".
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک شخص دوسرے گاؤں میں اپنے بھائی سے ملنے گیا۔ اللہ تعالیٰ نے اس کے راستے میں ایک فرشتہ بٹھا دیا۔ جب وہ اس کے پاس سے گزرا تو فرشتے نے پوچھا: کہاں جا رہے ہو؟ اس نے کہا: اس گاؤں میں اپنے ایک بھائی سے ملنے جا رہا ہوں۔ فرشتے نے پوچھا: کیا اس پر تمہارا کوئی احسان ہے (جس کا بدلہ چاہتے ہو)؟ اس نے کہا: نہیں، بس میں اسے اللہ کی خاطر چاہتا ہوں۔ فرشتے نے کہا: میں اللہ کا بھیجا ہوا ہوں تمہیں بتانے کے لیے کہ اللہ تم سے محبت کرتا ہے جیسے تم نے اس (بھائی) سے اللہ کی خاطر محبت کی۔
