Arabic (Original)
وعن عبد الله بن عمرو بن العاص رضي الله عنهما عن النَّبيّ قَالَ : "الكَبَائِرُ : الإشْرَاكُ بالله ، وَعُقُوقُ الوَالِدَيْنِ ، وَقَتْلُ النَّفْس ، وَاليَمِينُ الغَمُوسُ" . ((رواه البخاري)) .
English Translation
Abdullah bin 'Amr bin Al-'as (may Allah be well pleased with them) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "(Of the) major sins are: to ascribe partners to Allah, disobey parents, murder someone, and to take a false oath (intentionally)"..
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کبیرہ گناہ یہ ہیں: اللہ کے ساتھ شرک کرنا، والدین کی نافرمانی، کسی کو قتل کرنا اور جھوٹی قسم کھانا۔
