Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَزِيدَ، قَالَ حَدَّثَنَا بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ، قَالَ سَمِعْتُ زَاذَانَ، قَالَ سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ قُلْتُ حَدِّثْنِي بِشَىْءٍ، سَمِعْتَهُ مِنْ، رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي الأَوْعِيَةِ وَفَسِّرْهُ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنِ الْحَنْتَمِ وَهُوَ الَّذِي تُسَمُّونَهُ أَنْتُمُ الْجَرَّةَ وَنَهَى عَنِ الدُّبَّاءِ وَهُوَ الَّذِي تُسَمُّونَهُ أَنْتُمُ الْقَرْعَ وَنَهَى عَنِ النَّقِيرِ وَهِيَ النَّخْلَةُ يَنْقُرُونَهَا وَنَهَى عَنِ الْمُزَفَّتِ وَهُوَ الْمُقَيَّرُ .
English Translation
Hadrat Zadan (may Allah be well pleased with him) said: "I asked 'Abdullah bin 'Umar: 'Tell me of something that you heard from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] concerning vessels and explain it.' He said: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] forbade Al-Hantam, which are what you call earthenware jars. And he forbade Ad-Dubba' which are what you call squash. And he forbade An-Naqir, which are hollowed-out date palm wood. And he forbade Al-Muzaffat which are (Al-Muqayyar) vessels daubed with tar
Urdu Translation
حضرت زاذان فرماتے ہیں: میں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے عرض کیا: مجھے کوئی بات بتائیے جو آپ نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے برتنوں کے بارے میں سنی ہو اور اس کی وضاحت کریں۔ فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حَنتَم سے منع فرمایا اور وہ وہی ہے جسے تم لوگ جَرّہ (مٹکا) کہتے ہو۔ اور دُبّاء سے منع فرمایا جسے تم لوگ قَرع (کدو) کہتے ہو۔ اور نَقیر سے منع فرمایا جو کھجور کا تنا ہے جسے کھوکھلا کر کے بنایا جاتا ہے۔ اور مُزَفَّت سے منع فرمایا اور وہی مُقَیَّر (تارکول لگا ہوا برتن) ہے۔
