Arabic (Original)
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْخَلِيلِ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ امْرَأَةً، كَانَتْ تَسْتَعِيرُ الْحُلِيَّ فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَاسْتَعَارَتْ مِنْ ذَلِكَ حُلِيًّا فَجَمَعَتْهُ ثُمَّ أَمْسَكَتْهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لِتَتُبْ هَذِهِ الْمَرْأَةُ وَتُؤَدِّي مَا عِنْدَهَا " . مِرَارًا فَلَمْ تَفْعَلْ فَأَمَرَ بِهَا فَقُطِعَتْ .
English Translation
It is narrated from Hadrat Nafi (may Allah be well pleased with him) that:a woman used to borrow jewelry during the time of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). She borrowed some jewelry, collected it and kept it. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: "Let this woman repent and give back what she has," several times, but she did not do that, so he ordered that her hand be cut off
Urdu Translation
حضرت نافع سے روایت ہے کہ ایک عورت رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں زیور مستعار لیتی تھی۔ اس نے زیور مستعار لیا، جمع کیا اور پھر رکھ لیا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کئی بار فرمایا: یہ عورت توبہ کرے اور جو کچھ اس کے پاس ہے واپس کرے۔ مگر اس نے ایسا نہ کیا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا ہاتھ کاٹنے کا حکم دیا اور اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا۔
