Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوَّلُ مَا يُقْضَى فِيهِ بَيْنَ النَّاسِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِي الدِّمَاءِ.
English Translation
It is narrated from 'Amr bin Shurahbil who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The first thing to be judged between people on the Day of Resurrection will be matters of bloodshed."
Urdu Translation
ہمیں احمد بن حرب نے خبر دی، انہوں نے کہا ہمیں ابو حضرت معاویہ نے اعمش سے، انہوں نے ابو وائل سے، انہوں نے عمرو بن شرحبیل سے روایت کیا، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قیامت کے دن سب سے پہلے لوگوں کے درمیان جس چیز کا فیصلہ ہوگا وہ خون (قتل) کے معاملات ہیں۔
