Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقٍ ثُمَّ ذَكَرَ كَلِمَةً مَعْنَاهَا عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ أَوَّلُ مَا يُقْضَى بَيْنَ النَّاسِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِي الدِّمَاءِ.
English Translation
It is narrated from Hadrat Abdullah (bin Mas'ud) (may Allah be well pleased with him) who said: "The first thing to be judged between people on the Day of Resurrection will be matters of bloodshed."
Urdu Translation
ہمیں احمد بن حفص نے خبر دی، انہوں نے کہا مجھے میرے والد نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا مجھے ابراہیم بن طہمان نے اعمش سے، انہوں نے شقیق سے، پھر ایک کلمہ ذکر کیا جس کا معنی ہے عمرو بن شرحبیل سے، انہوں نے حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا، انہوں نے فرمایا: قیامت کے دن سب سے پہلے لوگوں کے درمیان خون (قتل) کے معاملات کا فیصلہ ہوگا۔
