Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، أَنَّ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ، صَلَّى عَلَى جَنَازَةٍ فَكَبَّرَ عَلَيْهَا خَمْسًا وَقَالَ كَبَّرَهَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم .
English Translation
It was narrated from Abu Laila:That Hadrat Zaid bin Arqam offered the funeral prayer and said the Takbir five times, and said that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) had said the Takbir like this
Urdu Translation
ابن ابی لیلیٰ سے روایت ہے کہ زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک میت کی نماز جنازہ پڑھائی تو ( اس میں ) پانچ تکبیریں کہیں، اور کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بھی اتنی ہی تکبیریں کہیں تھیں۔
