Arabic (Original)
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ كَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مُؤَذِّنَانِ بِلاَلٌ وَابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ الأَعْمَى .
English Translation
Ibn Numayr narrated to us, he said my father narrated to us, he said Ubaydullah narrated to us from Nafi', from Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) had two mu'adhdhins: Hadrat Bilal and the blind Hadrat Ibn Umm Maktum (may Allah be well pleased with them both).
Urdu Translation
ہم سے ابن نمیر نے حدیث بیان کی، کہا ہم سے میرے والد نے حدیث بیان کی، کہا ہم سے عبیداللہ نے نافع سے، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے دو مؤذن تھے: حضرت بلال اور نابینا حضرت ابن اُمّ مکتوم رضی اللہ تعالیٰ عنہما۔
