Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى، قَالاَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ حَدَّثَنِي بَكْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم مَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَمُقَدَّمِ رَأْسِهِ وَعَلَى عِمَامَتِهِ .
English Translation
Hadrat Ibn Mughira narrated it from his father (may Allah be well pleased with him): The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) wiped over his socks and over his forehead and over his turban.
Urdu Translation
امیہ بن بسطام اور محمد بن عبد الاعلیٰ نے کہا: ہمیں معتمر نے اپنے والد سے حدیث سنائی، کہا: مجھے بکر بن عبد اللہ نے حضرت مغیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بیٹے کے واسطے سے حضرت مغیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث بیان کی کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے موزوں، اپنے سر کے سامنے کے حصے اور اپنے عمامے پر مسح فرمایا۔
