Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي بِهِ، إِنْ شَاءَ اللَّهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَسْمَاءَ الضُّبَعِيُّ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ، وَأَبَا، عُبَيْدٍ أَخْبَرَاهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِمِثْلِ حَدِيثِ يُونُسَ عَنِ الزُّهْرِيِّ وَفِي حَدِيثِ مَالِكٍ " وَلَكِنْ لِيَطْمَئِنَّ قَلْبِي " . قَالَ ثُمَّ قَرَأَ هَذِهِ الآيَةَ حَتَّى جَازَهَا . حَدَّثَنَاهُ عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، قَالَ حَدَّثَنِي يَعْقُوبُ، - يَعْنِي ابْنَ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ - حَدَّثَنَا أَبُو أُوَيْسٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، كَرِوَايَةِ مَالِكٍ بِإِسْنَادِهِ وَقَالَ ثُمَّ قَرَأَ هَذِهِ الآيَةَ حَتَّى أَنْجَزَهَا .
English Translation
Malik narrated from al-Zuhri that Sa'id ibn al-Musayyab and Abu Ubaydah informed him from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him), who narrated from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) the like of the hadith of Yunus from al-Zuhri. In Malik's narration, the words are: 'so that my heart may be at rest.' He said: Then he (blessings and peace of Allah be upon him) recited this verse and continued beyond it.
Urdu Translation
مالک نے زہری سے روایت کی کہ سعید بن مسیب اور ابو عبیدہ نے انہیں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے خبر دی، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کی جو زہری سے یونس کی (روایت کردہ) حدیث کے مانند ہے اور مالک کی حدیث میں (یوں) ہے: 'تاکہ میرا دل مطمئن ہو جائے۔' کہا: پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے یہ آیت پڑھی حتیٰ کہ اس سے آگے نکل گئے۔
