Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ حَكِيمٍ الأَنْصَارِيُّ، قَالَ سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ عَنْ صَوْمِ، رَجَبٍ - وَنَحْنُ يَوْمَئِذٍ فِي رَجَبٍ - فَقَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ - رضى الله عنهما - يَقُولُ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَصُومُ حَتَّى نَقُولَ لاَ يُفْطِرُ . وَيُفْطِرُ حَتَّى نَقُولَ لاَ يَصُومُ .
English Translation
Hadrat Uthman b. Hakim al-Ansari said:I asked Sa'id b. Jubair about fasting In Rajab, and we were then passing through the month of Rajab, whereupon he said: I heard Hadrat Ibn 'Abbas (Allah be pleased with both of them) as saying: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to observe fast (so continuously) that we (were inclined) to say that he would not break (them) and did not observe them so conti- nuously) that we (were inclined to say) that he would not observe fast
Urdu Translation
عبداللہ بن نمیر نے کہا : ہمیں حضرت عثمان بن حکیم نے حدیث سنائی ، کہا : میں نے سعید بن جبیر سے رجب میں روزہ رکھنے کے بارے میں سوال کیا ، اور ہم ان دنوں رجب میں ہی تھے ، تو انھوں نے کہا : میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم روزے رکھتے حتیٰ کہ ہم کہتے : آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم روزے ترک نہیں کریں گے اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم روزے ترک کرتے حتیٰ کہ ہم کہتے : آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم روزے نہیں رکھیں گے ۔
