Arabic (Original)
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْوَلِيدِ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ أَبِي الصِّدِّيقِ النَّاجِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَقْرَأُ فِي صَلاَةِ الظُّهْرِ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الأُولَيَيْنِ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ قَدْرَ ثَلاَثِينَ آيَةً وَفِي الأُخْرَيَيْنِ قَدْرَ خَمْسَ عَشَرَةَ آيَةً أَوْ قَالَ نِصْفَ ذَلِكَ وَفِي الْعَصْرِ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الأُولَيَيْنِ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ قَدْرَ قِرَاءَةِ خَمْسَ عَشْرَةَ آيَةً وَفِي الأُخْرَيَيْنِ قَدْرَ نِصْفِ ذَلِكَ .
English Translation
Shaiban ibn Farrukh narrated to us, he said: Abu Awanah narrated to us, from Mansur, from al-Walid Abu Bishr, from Abu al-Siddiq al-Naji, from Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him), that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to recite in the Zuhr prayer in each of the first two rak'ahs about thirty verses, and in the last two about fifteen verses — or he said: about half of that. And in each of the first two rak'ahs of Asr about fifteen verses, and in the last two about half of that.
Urdu Translation
ہم سے شیبان بن فروخ نے بیان کیا، کہا: ہم سے ابو عوانہ نے بیان کیا، منصور سے، انہوں نے ولید ابو بشر سے، انہوں نے ابو صدیق ناجی سے، انہوں نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ظہر کی نماز میں پہلی دو رکعتوں میں سے ہر رکعت میں تیس آیات کے بقدر قراءت فرماتے تھے اور آخری دو میں پندرہ آیتوں کے بقدر، یا فرمایا: اس (پہلی دو) سے نصف۔ اور عصر کی پہلی دو رکعتوں میں سے ہر رکعت میں پندرہ آیتوں کے برابر اور آخری دو میں اس سے نصف۔
