Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «عُرِضَتْ عَلَيَّ أَعْمَالُ أُمَّتِي حَسَنُهَا وَسَيِّئُهَا فَوَجَدْتُ فِي محَاسِن أَعمالهَا الْأَذَى يماط عَن الطَّرِيق وَوَجَدْتُ فِي مَسَاوِئِ أَعْمَالِهَا النُّخَاعَةَ تَكُونُ فِي الْمَسْجِد لَا تدفن» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat Abu Dharr reported God’s Messenger as saying, “The deeds of my people, good and bad, were presented before me, and I found the removal of something objectionable from the road among their good deeds, and mucus left unburied in the mosque among their evil deeds.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میرے سامنے میری امت کے اچھے اور بُرے اعمال پیش کیے گئے، تو میں نے ان کے نیک اعمال میں راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا بھی پایا اور ان کے بُرے اعمال میں مسجد میں تھوک پایا جو دفن نہ کیا گیا ہو۔ (مسلم)
