Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَعْظَمُ النَّاسِ أَجْرًا فِي الصَّلَاةِ أَبْعَدُهُمْ فَأَبْعَدُهُمْ مَمْشًى وَالَّذِي يَنْتَظِرُ الصَّلَاةَ حَتَّى يُصَلِّيَهَا مَعَ الْإِمَامِ أَعْظَمُ أجرا من الَّذِي يُصَلِّي ثمَّ ينَام»
English Translation
Hadrat Abu Musa reported God’s Messenger as saying, “The one who will receive the greatest reward for prayer is he who lives farthest away, and he who has farthest to walk and he who waits for the prayer to observe it with the imam will have a greater reward than the one who observes it and then goes to sleep.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نماز میں سب سے زیادہ اجر والا وہ شخص ہے جو سب سے دور سے آئے اور جس کا چل کر آنا سب سے زیادہ ہو، اور جو امام کے ساتھ نماز پڑھنے کا انتظار کرے اس کا اجر اس سے زیادہ ہے جو نماز پڑھ کر سو جائے۔ (بخاری و مسلم)
