Arabic (Original)
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا يَزَالُ الْإِسْلَامُ عَزِيزًا إِلَى اثْنَيْ عَشَرَ خَلِيفَةً كُلُّهُمْ مِنْ قُرَيْشٍ». وَفِي رِوَايَةٍ: «لَا يَزَالُ أَمْرُ النَّاسِ مَاضِيًا مَا وَلِيَهُمُ اثْنَا عَشَرَ رَجُلًا كُلُّهُمْ مِنْ قُرَيْشٍ». وَفِي رِوَايَةٍ: «لَا يَزَالُ الدِّينُ قَائِمًا حَتَّى تَقُومَ السَّاعَة أَو يَكُونُ عَلَيْهِمُ اثْنَا عَشَرَ خَلِيفَةً كُلُّهُمْ مِنْ قُرَيْش». مُتَّفق عَلَيْهِ
English Translation
Jubair ibn Mut'im (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "I have several names: I am Muhammad; I am Ahmad; I am al-Mahi (the Effacer) through whom Allah effaces disbelief; I am al-Hashir (the Gatherer) at whose feet people will be gathered; and I am al-'Aqib (the Last) after whom there is no prophet." Agreed upon.
Urdu Translation
جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:”بارہ خلیفوں تک اسلام غالب رہے گا اور وہ سب قریش سے ہوں گے۔“ایک دوسری روایت میں ہے:”لوگوں کے معاملات صحیح اور درست چلتے رہیں گے جب تک بارہ آدمی ان کے حکمران رہیں گے، وہ سب قریش سے ہوں گے۔“ایک اور روایت میں ہے:”قیامت تک دین قائم رہے گا اور ان پر بارہ خلیفے ہوں گے اور وہ سب قریش سے ہوں گے۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 5983]
