Narrated byAbu Dharr
Arabic (Original)
عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ سَأَلَتْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: هَلْ رَأَيْتَ رَبَّكَ؟ قَالَ: «نُورٌ أَنَّى أَرَاهُ». رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Abu Dharr reported: I asked the Messenger of Allah (peace be upon him), "Have you seen your Lord?" He said: "He is Light; how could I see Him?" In another narration: "I saw Light." Narrated by Muslim.
Urdu Translation
ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیا: کیا آپ نے اپنے رب کو دیکھا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”(وہ) نور ہے، میں اسے کیسے دیکھ سکتا ہوں۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق/حدیث: 5659]
