Arabic (Original)
وَعَن زيد بن خَالِد الْجُهَنِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ صَلَّى سَجْدَتَيْنِ لَا يَسْهُو فِيهِمَا غَفَرَ اللَّهُ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ
English Translation
Hadrat Zaid b Khalid al-Juhani reported God’s Messenger as saying, “If anyone observes two prostrations without being negligent in them, God will forgive him his previous sins.” Ahmad transmitted it.
Urdu Translation
حضرت زید بن خالد جہنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اچھی طرح دو رکعتیں پڑھے (غفلت نہ کرے) تو اللہ اس کے پچھلے گناہ بخش دیتا ہے۔ (احمد)
