Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا صَلَّى فِي الْعَلَانِيَةِ فَأَحْسَنَ وَصَلَّى فِي السِّرِّ فَأَحْسَنَ قَالَ اللَّهُ تَعَالَى: هَذَا عَبْدِي حَقًّا. رَوَاهُ ابْن مَاجَه
English Translation
Abu Hurayrah reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Allah Most High said: 'I am so self-sufficient that I am in no need of having an associate. Thus whoever does a deed for someone else's sake as well as Mine will have that deed rejected by Me for the one he associated with Me.'" Narrated by Muslim.
Urdu Translation
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”بے شک بندہ جب علانیہ نماز پڑھتا ہے تو اچھے طریقے سے پڑھتا ہے اور تنہائی میں نماز پڑھتا ہے تو بھی اچھے طریقے سے پڑھتا ہے، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: یہ میرا بندہ مخلص ہے۔“اسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5329]
