Arabic (Original)
عَن أبي بكرةَ أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ النَّاسِ خيرٌ؟ قَالَ: «مَن طالَ عمُرُه وحسُنَ عَمَلُهُ». قَالَ: فَأَيُّ النَّاسِ شَرٌّ؟ قَالَ: «مَنْ طَالَ عُمُرُهُ وَسَاءَ عَمَلُهُ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ والدارمي
English Translation
Abu Bakrah reported that a man asked: "O Messenger of Allah, which of the people is best?" He said: "The one whose life is long and whose deeds are good." He said: "And which of the people is worst?" He said: "The one whose life is long and whose deeds are bad." Narrated by Ahmad, al-Tirmidhi, and al-Darimi.
Urdu Translation
ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے عرض کیا، اللہ کے رسول! کون سا آدمی بہتر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جس کی عمر دراز ہو اور اس کا عمل اچھا (یعنی قرآن و سنت کے مطابق) ہو۔“اس شخص نے عرض کیا، سب سے برا شخص کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جس کی عمر دراز ہو اور اس کا عمل برا ہو۔“سندہ ضعیف، رواہ احمد و الدارمی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5285]
