Arabic (Original)
عَن سَعْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْعَبْدَ التَّقِيَّ الْغَنِيَّ الْخَفِيَّ». رَوَاهُ مُسْلِمٌ وَذُكِرَ حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ: «لَا حَسَدَ إِلَّا فِي اثْنَيْنِ»فِي «بَاب فَضَائِل الْقُرْآن»
English Translation
Sa'd reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Indeed, Allah loves the servant who is pious, wealthy, and hidden (from public attention)." Narrated by Muslim. The hadith of Ibn Umar: "There is no envy except in two cases" is mentioned in the chapter on the Virtues of the Quran.
Urdu Translation
سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”بے شک اللہ ایسے مالدار کو پسند فرماتا ہے جو پرہیزگار، گم نام ہو۔“رواہ مسلم۔ اور ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث:”حسد صرف دو آدمیوں پر ہے“باب فضائل القرآن میں بیان ہو چکی ہے۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5284]
