Arabic (Original)
عَن زيد بن أسلم قَالَ: أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: مَا يَحِلُّ لِي مِنَ امْرَأَتِي وَهِيَ حَائِضٌ؟ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَشُدُّ عَلَيْهَا إِزَارَهَا ثُمَّ شَأْنُكَ بِأَعْلَاهَا» . رَوَاهُ مَالِكٌ وَالدَّارِمِيُّ مُرْسلا
English Translation
Hadrat Zaid b. Aslam said that a man asked God’s messenger what was lawful for him in his wife when she was menstruating, and he replied, “She should tie her waist-wrapper on her, then you can do what you like above it.” Malik and Darimi transmitted it in mursal form.
Urdu Translation
حضرت زید بن اسلم سے مرسل طور پر روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا: حیض کے دوران بیوی سے کیا حلال ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تہبند باندھ لے پھر اس سے اوپر جو چاہے کرے۔ (مالک، دارمی نے مرسل طور پر روایت کیا)
