Arabic (Original)
وَعَن أُبيِّ بن كعبٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ تَعَزَّى بِعَزَاءِ الْجَاهِلِيَّةِ فَأَعِضُّوهُ بِهَنِ أَبِيهِ وَلَا تُكَنُّوا». رَوَاهُ فِي «شَرْحِ السّنة»
English Translation
Abu Hurairah reported: It was said: "O Messenger of Allah, which wife is best?" He said: "The one who pleases him when he looks at her, obeys him when he commands her, and does not oppose him in herself or her wealth with what he dislikes."
Urdu Translation
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:”جو شخص جاہلی نسب کی طرف نسبت کرے (اور اس پر فخر کرے) تو اس سے کہو اپنے باپ کا آلہ تناسل کاٹ کر منہ میں لے لو اور یہ بات کنایہ سے مت کہو۔“سندہ ضعیف، رواہ فی شرح السنہ و احمد و البخاری فی الادب المفرد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4902]
